
ملتان ( سپیشل رپورٹر، سٹی رپورٹر)شہر اولیاءملتان کی خوبصورتی اور ٹریفک مسائل کے حل کیلئے موثر اقدامات جاری۔ ضلعی انتظامیہ کا چوک کمہارانوالہ کو ری ڈیزائن کرنے کا فیصلہ۔ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں کا ضلعی محکموں کے ہمراہ چوک کمہارنوالہ کا دورہ۔ اے سی سٹی خواجہ عمیر محمود نے مجوزہ منصوبے پر تجاویز پیش کیں۔ مرکزی چوک کو مزید کشادہ کرکے گرین بیلٹس تعمیر کی جائیں گی. ٹریفک مینجمنٹ بہتر کرکے گرین بیلٹس اور فلائی اوورز کو دیدہ زیب بنائیں گے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ فلائی اوورز کے نیچے پارکنگ کا بہتر سسٹم بنایا جائے گا۔ فلائی اوورز پلرز پر ملتانی ثقافت کو نمایاں کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر نے ایم ڈی اے اور پی ایچ اے کو موثر پلان تشکیل دینے کی ہدایت کی۔
عامر کریم خاں کا ضلعی محکموں کے ہمراہ چوک کمہارنوالہ کا دورہ۔ اے سی سٹی خواجہ عمیر محمود نے مجوزہ منصوبے پر تجاویز پیش کیں۔ مرکزی چوک کو مزید کشادہ کرکے گرین بیلٹس تعمیر کی جائیں گی. ٹریفک مینجمنٹ بہتر کرکے گرین بیلٹس اور فلائی اوورز کو دیدہ زیب بنائیں گے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ فلائی اوورز کے نیچے پارکنگ کا بہتر سسٹم بنایا جائے گا۔ فلائی اوورز پلرز پر ملتانی ثقافت کو نمایاں کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر نے ایم ڈی اے اور پی ایچ اے کو موثر پلان تشکیل دینے کی ہدایت کی۔
Leave a Comment