ملتان(نمائندہ خصوصی) پرائیویٹ سکولز نے تعلیمی سال اپریل میں شروع کرنے کا مطالبہ کردیا تفصیل کے مطابق رواں برس حکومت نے کورونا کے مسائل کی وجہ سے نیا تعلیمی سال اگست میں شروع کرنے کافیصلہ کیا تھا جس پر اب پرائیویٹ سکولز حکا م نے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا ہے .
سکولوں میں طلبا کی حاضری کے حوالے سے فیصلہ نہ ہوسکا
ملتان(نمائندہ خصوصی) سکولوں میں طلبا کی حاضری کے حوالے سے فیصلہ نہ ہوسکا ۔حاضری کے حوالے سے فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر (این سی او سی) کرے گا۔ اس سے قبل 15 فروری تک پچاس فیصد حاضری کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا تھا۔ کورونا کے باعث پہلی سے چھٹی جماعت تک کلاسز میں حاضری پچاس فیصد کر دی گئی تھی۔ این سی او سی کے تحت اگلے دو روز میں فیصلہ متوقع ہے۔
Leave a Comment