
ملتان(خصوصی رپورٹر) ویمن یونیورسٹی ملتان میں شعبہ ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرز کے زیر اہتمام گرین ڈے منایا گیا اس سلسلے میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈاکٹر عدیلہ سعد ( ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرز) اور رجسٹرار ڈاکٹر قمر رباب ، ڈاکٹر حنا علی اور ڈاکٹر سارہ مصدق نے پودا لگایا اس موقع پر ڈاکٹر قمر رباب نے کہا کہ گرین پاکستان ڈے تقریب کا مقصد طالبات میں وطن سے محبت اور ماحول سے متعلق آگاہی اور جذبہ پیدا
کرنا تھا۔ سبز اور سفیدکپڑوں میں ملبوس تقریب میں شریک طالبات نے کلین اینڈ گرین پاکستان سے متعلق خوبصورت پلے کارڈ اور پوسٹر ڈیزائن کئے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ڈاکٹر عدیلہ سعد نے کہا کہ گرین ڈے منانے کا مقصد اپنے ماحول کو محفوظ بنانے کی کوشش ہے کہ جنگلات ہمارے معاشرے کےلئے کتنے ضروری ہیں آکسیجن ہماری صحت کےلئے کتنی لازمی ہے اپنے نسلوں کو آلودگی سے بچانے کےلئے شجرکاری کو فروغ دینا ہوگا پاکستان ماحولیاتی آلودگی پر پودے لگانے کے ریکارڈ بنارہا ہے، جنگلات اور پودے ہمارے ماحول کوخوبصورت بناتے ہیں لہٰذا ماحول کو سرسبز و شاداب بنانے کیلئے زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں درخت اللہ تعالیٰ کی نعمت ہیں، درخت لگانا صدقہ جاریہ اور ہمارے نبی کریم کی سنت بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگلات اور جنگلی حیات کسی بھی ملک کے اہم وسائل میں شمار ہوتے ہیں۔
ہمار ماحول، موسمیاتی تبدیلیاں اور جنگلی حیات کی بقا کا دارومدار جنگلات ، درختوں اور سبزے پر ہے اسی تناظر میں ویمن یونیورسٹی ملتان کے دونوں کیمپس میں شجرکاری کی جا رہی ہے اور درخت لگائے جارہے ہیں جلد ہی ہماری یونیورسٹی بھی گرین یونیورسٹی بن جائے گی اس موقع پر تمام ڈیپارٹمنٹس نے گرین ڈے کے حوالے سے پودے اور سٹالز لگاہیں اس موقع طالبات اور اساتذہ نے بھرپور شرکت کیکرنا تھا۔ سبز اور سفیدکپڑوں میں ملبوس تقریب میں شریک طالبات نے کلین اینڈ گرین پاکستان سے متعلق خوبصورت پلے کارڈ اور پوسٹر ڈیزائن کئے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ڈاکٹر عدیلہ سعد نے کہا کہ گرین ڈے منانے کا مقصد اپنے ماحول کو محفوظ بنانے کی کوشش ہے کہ جنگلات ہمارے معاشرے کےلئے کتنے ضروری ہیں آکسیجن ہماری صحت کےلئے کتنی لازمی ہے اپنے نسلوں کو آلودگی سے بچانے کےلئے شجرکاری کو فروغ دینا ہوگا پاکستان ماحولیاتی آلودگی پر پودے لگانے کے ریکارڈ بنارہا ہے، جنگلات اور پودے ہمارے ماحول کوخوبصورت بناتے ہیں لہٰذا ماحول کو سرسبز و شاداب بنانے کیلئے زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں درخت اللہ تعالیٰ کی نعمت ہیں، درخت لگانا صدقہ جاریہ اور ہمارے نبی کریم کی سنت بھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جنگلات اور جنگلی حیات کسی بھی ملک کے اہم وسائل میں شمار ہوتے ہیں۔ ہمار ماحول، موسمیاتی تبدیلیاں اور جنگلی حیات کی بقا کا دارومدار جنگلات ، درختوں اور سبزے پر ہے اسی تناظر میں ویمن یونیورسٹی ملتان کے دونوں کیمپس میں شجرکاری کی جا رہی ہے اور درخت لگائے جارہے ہیں جلد ہی ہماری یونیورسٹی بھی گرین یونیورسٹی بن جائے گی اس موقع پر تمام ڈیپارٹمنٹس نے گرین ڈے کے حوالے سے پودے اور سٹالز لگاہیں اس موقع طالبات اور اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔
Leave a Comment