
ملتان (نمائندہ خصوصی) 12 ہزار 624 اساتذہ نے آن لائن ریٹائرمنٹ لے لی۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ سکولز کی پیشکش کے بعد ای ریٹائرمنٹ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ابھی تک 12ہزار 624 اساتذہ نے گھر بیٹھے ریٹائرمنٹ حاصل کرلی۔ ای ریٹائرمنٹ کا آغاز یکم جنوری 2022 کو کیا گیا تھا۔اس بارے حکام کا کہنا ہے کہ اب اساتذہ کو سہولیات فراہم کی جارہی ہیں جس کی وجہ سے ان اب ریٹائر منٹ کےلئے خوار نہیں ہونا پڑے گا۔
Leave a Comment