
ملتان(نمائندہ خصوصی) سکولوں میں قران کی تدریس کےلئے ایک لاکھ اساتذہ کو تربیت دی جائے گی۔ بتایاگیا ہے کہ عدالت عالیہ کے فیصلے کی روشنی میں سکولوں میں قران کی تدریس کا سلسلہ شروع ہے جبکہ پڑھانے والے اساتذہ کی تربیت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قران کی تدریس کےلئے ایک لاکھ اساتذہ کو تربیت دی جائے گی ، جن میں سے 64ہزار ایم اسلامیات یاعربی کرچکے ہیں۔
Leave a Comment