
ملتان(خصوصی رپورٹر) جمعیت علماء پاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی صدر ڈاکٹر ابو الخیر محمد زبیر الازہری الوری نے وفد کے ساتھ دربار حضرت موسی پاک شہید کے سجادہ نشین مخدوم پیر سید ابوالحسن گیلانی سے انکے مرحوم بھائی سید میراں گیلانی کی وفات پر انکے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی فرمائی۔ اس موقع پر جمعیت علماء پاکستان (نورانی) جنوبی پنجاب کے صدر علامہ محمد ایوب مغل نورانی و صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ پیر محمد شفیق اللہ صدیقی البدری, معین الدین قریشی, میاں ظہور ایم این اے, اللہ بخش قادری, عبدالحمید البدری و دیگر موجود تھے۔
Leave a Comment