مدنی چوک فلائی اوور تعمیراتی منصوبہ: وزیرخارجہ کی بھرپور کاوش : رانا عبدالجبار

  • Home
  • ملتان
  • مدنی چوک فلائی اوور تعمیراتی منصوبہ: وزیرخارجہ کی بھرپور کاوش : رانا عبدالجبار

ملتان(سٹی رپورٹر) ایم ڈی اے کے چیئرمین رانا عبدالجبار نے مدنی چوک فلائی اوور کے تعمیراتی منصوبے کے حوالے سے اپنے موقف میں کہا کہ شہر کے مفاد کے لئے کسی بھی منصوبے کے لئے ایم ڈی اے کی سیلف انکم کے فنڈز استعمال کئے جاسکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی نے اس منصوبے کے لئے بھرپور کاوش کی تھی مگر ایم ڈی اے کوفنڈز جاری کرنے کا حکم وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے دیا ،اس موقع پر شاہ محمود کے علاوہ شہر کے دیگر منتخب نمائندے بھی موجود تھے۔

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?