تونسہ ضلع، وہوا تحصیل؛ دیرینہ مطالبہ جلد پورا ہوگا

  • Home
  • ملتان
  • تونسہ ضلع، وہوا تحصیل؛ دیرینہ مطالبہ جلد پورا ہوگا

تونسہ شریف(بیٹھک رپورٹ) لاہور میں ہونے والے اجلاس کے دوران تونسہ ضلع وہوا تحصیل کے اعلان کامطالبہ زور پکڑ گیا ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان احمد خان بزدار نے وزیراعظم عمران خان سے منظوری کرا لی ہے۔ ڈویژن ڈیرہ غازیخان کے نمائندگان کی وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں یہ مطالبہ زیر بحث آیا ۔خواجہ داو¿د سلیمانی ایم پی اے پی پی 285 نے میڈیاکو بتایا کہبہت جلد تونسہ ضلع اوروہواکو تحصیل بنانے کا عوام کا درینہ مطالبہ پورا ہو نے والا ہے اس پر میں تونسہ کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور وزیر اعلیٰ پنجاب کا شکریہ اداکرتا ہوں۔

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?