
ملتان(خصوصی رپورٹر) گو ر نمنٹ ایسو سی ا یٹ کا لج بر ائے خو اتین چو نگی نمبر 14 ملتان میں (پیغام پا کستان) کے حوا لے سے سمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصو صی کے فر ائض پر نسپل صو فیہ منصورنے سر انجام دئیے کمپر نگ شعبہ اردو سے اسٹنٹ پرو فیسر مسز ملکہ نو رین نے کی۔تقریب کا با قا عدہ آ غا ز تلا وت کلام پا ک سے ہو ا جس کی سعادت حا فظ شہر با نو نے حا حل کی نعت رسول مقبو ل پڑھنے کا شرف سا ل دوم کی طا لبہ صا رحمت نے پا یا سمینا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے پر نسپل مسز صو فیہ منصو ر نے کہا کہ بطور پا کستا نی ہمیں مذ ہب،مسلک، فر قے او ر نا مو س کی آ ڑ میں انتشار پسندی کا جو طرز وعمل ہماری قو م کا و طیرہ بنا جا رہا ہے اس کی روک تھا م کے لیے ہمیں اپنے اجتماعی رویو ں میں تبد یلی لا نا ہو گی اور جیواور جینے دو کے اصول پر کار فرما ہو نا ہو گا۔اور اگر ہم بحثیت پا کستا نی اپنے و طن کو تر قی د ینا چا ہتے ہیں تو ہمیں ہر قسم کے مذ ہبی تصبات اور نفر تو ں سے با لا تر ہو کر احسن کے پھو ل کھلا نے ہو ں گے اور و طن کی تعمیر میں اپنا بھر پو ر کر دار ادا کرنا ہو گا ا من کے بغیر کو ئی ملک تر قی نہیں کر سکتا۔ سمینا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے شعبہ اسلامیا ت کی ڈا کٹر مسز شا ز یہ با نونے قیام امن اور رواداری کے فروع کے سلسلے میں پیغام پا کستان پر مضل روشنی ڈا لی شعہ انگر یزی سے مسز بلقیس خا نم نے د ہشت گر دی کے خا تم اور قیام امن کے حو الے سے با ت چیت القوم پا کستان عوام کی زمہ داریا ں بیا ن کیں۔ شعبہ انگر یزی ہی سے سی ٹی آ ئی (اقلیتی نشت) مسز ر فعت مہو ش نے پا کستان میں اقلیتوں کو حا حل مذ ہبی آ زا دی و مراعا ت کا ذکر کر تے ہو ئے اپنے دا تی تجربا ت و احسا سا ت کا اظہا ر کیا،شعبہ تا ر یخ سے اسٹنٹ پروفیسر مسز لبنیٰ مظہر نے اسلام اور پاکستان میں حا صل خواتین کے حقو ق پر سیر حاصل بحث کی۔ اس موقع پر وائس پرنسپل مس فوزیہ ناصر،مس فوزیہ یاسر،مس شبانہ آفتاب،مس ساجدہ سلیم،مس ڈاکٹر عائشہ اوردیگر شریک تھیں آ خر میں قو می تر انے کے سا تھ ہی سمینا ر اپنے اختتام کو پہنچا۔
Leave a Comment