گھی میں فی کلو 80 روپے اضافے کا خدشہ، فلور ملز کا بھی قیمت بڑھانے کا عندیہ

  • Home
  • ملتان
  • گھی میں فی کلو 80 روپے اضافے کا خدشہ، فلور ملز کا بھی قیمت بڑھانے کا عندیہ

ملتان( نیوز ڈیسک)ایک کلو گھی کی قیمت میں 80 روپے اضافے کا خدشہ ہے جبکہ فلورملز نے بھی آٹے کی قیمت بڑھانے کا الٹی میٹم دے دیا۔گھی اور آٹا ملز مالکان نےحکومت کو قیمتوں میں اضافے سے آگاہ کردیا۔ گھی اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور بجلی کی قیمت میں اضافے سے گرائنڈنگ چارجز اور ٹرانسپورٹ چارجز بڑھے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہو گیاہے،اگر ڈیوٹیز میں کمی نہ کی تو قلت اور قیمت دونوں بڑھے گی۔

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?