ایم اے انگلش پارٹ فرسٹ دوسرے سالانہ امتحان 2020 کے نتائج کا اعلان

  • Home
  • ملتان
  • ایم اے انگلش پارٹ فرسٹ دوسرے سالانہ امتحان 2020 کے نتائج کا اعلان

ملتان (خصوصی رپورٹر) بہاءالدین زکریایونیورسٹی ملتان نے ایم اے انگلش پارٹ فرسٹ دوسرے سالانہ امتحان 2020 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ امتحان میں کل 499 امیدواران نے شرکت کی جن میں سے 137 پاس اور 362فیل ہوگئے، کامیابی کا تناسب 27.45 فی صد رہا۔

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?