
ملتان ( سپیشل رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان مارچ کے پہلے ہفتہ میں مظفرگڑھ کا دورہ کریں گے ذرائع کا دعویٰ ،عمران خان کے دورہ کے
دوران مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کو ضلع بنانے کا اعلان متوقع ہے۔وزیر اعظم عمران خان کے دورہ کے سلسلے میں تیاریاں کی جا رہی ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے مبینہ طور پر ضلع مظفرگڑھ کو2 ضلعوں میں تقسیم کرنے کیلے تحریک انصاف کے اہم عہدےداروں سے مشاورت بھی کی گئی ہے۔
Leave a Comment