سونا650روپے مہنگا ،تولہ ایک لاکھ 27 ہزار کا ہو گیا

  • Home
  • ملتان
  • سونا650روپے مہنگا ،تولہ ایک لاکھ 27 ہزار کا ہو گیا

ملتان (بیٹھک نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور آج بھی ایک تولہ سونا 650 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 650 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 27 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونے کی قدر 558 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 8 ہزار 968 روپے ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاو¿ 9 ڈالر بڑھا ہے اور ایک اونس سونے کا بھاو¿ 1900 ڈالر ہوگیاہے۔

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?