
ملتان(نمائندہ خصوصی)ریجنل چیئرمین میپکو چودھری غلام رسول گجر نے عہدیداران کے وفد کے ہمراہ ڈائریکٹر امتحان کا چارج ملنے پر میاں سہیل افضل کو دلی مبارکباد پیش کی۔ نیک تمناو¿ں کا اظہار کیامزید کامیابیوں کے لئے دعائیں دی، میاں سہیل افضل نے آنےوالے تمام عہدیداران کا شکریہ ادا کیاعہدیداران کے وفد میں شکیل بلوچچودھری محمود امجدسجاد بلوچ،چوہدری محمد خالد،طارق صدیقی ،عاطف زیدی،محمد سلیمان بلوچ،افضل گجر،واجد بھٹہ ریجنل چیئرمین کے ہمراہ تھے۔
Leave a Comment