اسسٹنٹ ڈائریکٹرمپیکوکاشف نوازکی 17ویں گریڈ میںترقی

  • Home
  • ملتان
  • اسسٹنٹ ڈائریکٹرمپیکوکاشف نوازکی 17ویں گریڈ میںترقی

ملتان( خبرنگار خصوصی) ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) انتظامیہ نے کانفیڈنشل سیکشن میپکو ہیڈ کوارٹر ملتان میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر خدمات سرانجام دینے والے کاشف نواز کو بنیادی سکیل 17ویں گریڈمیں ترقی دے دی گئیہے۔ کاشف نواز کو سلیکشن بورڈ کی منظوری سے ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کے تحت ایک درجہ اپ گریڈکر کے سکیل17میں اپ گریڈ کیاگیاہے۔

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?