ایک روزمیں 54صارفین بجلی چوروں کو جرمانے،مقدمات درج

  • Home
  • ملتان
  • ایک روزمیں 54صارفین بجلی چوروں کو جرمانے،مقدمات درج

ملتان(خبرنگار خصوصی) میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روزمیں 54صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔56ہزار362یونٹس بجلی چوری کرنے پر8لاکھ27ہزار روپے جرمانہ عائد۔8بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج۔19فروری 2022 کوڈی جی خان سرکل21 بجلی چوروں کو295706روپے جرمانہ عائدکیاگیا اور8 ایف آئی آرز درج ہوئیں۔ ساہیوال سرکل میں 15بجلی چوروں کو328479روپے جرمانہ عائداور رحیم یار خان سرکل میں 18صارفین کو 203000 روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?