جنرل سیکرٹری انجمن حسینیہ کے وفد کی چیئرمین پبلک سیفٹی کمیٹی ڈسٹرکٹ ملتان سے ملاقات

  • Home
  • ملتان
  • جنرل سیکرٹری انجمن حسینیہ کے وفد کی چیئرمین پبلک سیفٹی کمیٹی ڈسٹرکٹ ملتان سے ملاقات

ملتان (وقائع نگار ) جنرل سیکرٹری انجمن حسینیہ رجسٹرڈ کینٹ وممبرامن کمیٹی سیدعلی اصغر رضوی، ممبر وارڈ نمبر 4 کنٹونمنٹ بورڈ عبدالوحیدقریشی،وسیم خان کی قیادت میں ممبران امن کمیٹی کے وفدنے چیئرمین پبلک سیفٹی کمیٹی ڈسٹرکٹ ملتان چوہدری محمود علی سے ان کے آفس ملاقات کے دوران گلدستہ پیش کرتے ہوئے کہا چیئرمین پبلک سیفٹی ملتان بننے کاخیرمقدم کرتے ہیں وفدسے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمود علی نے کہا عوام کی جان ومال کاتحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ اور جرائم کی روک تھام کے لیے حکومت مثبت اقدامات کررہی ہے۔

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?