سڑک پر ریڑھی کھڑی کرکے ٹریفک بلاک کرنے پر 4افراد کیخلاف مقدمہ درج

  • Home
  • ملتان
  • سڑک پر ریڑھی کھڑی کرکے ٹریفک بلاک کرنے پر 4افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (وقائع نگار ) سڑک کے درمیان ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک میں رکاوٹ بننے پر 4ریڑھی بانوں کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے گئے۔ تفصیل کےمطابق ٹریفک وارڈن سلیم سکندر نے گلگشت پولیس کو درخواست دی کہ بوسن روڈ پر ایمر سن کالج کے سامنے فیاض حسین نے سڑک کے درمیان گنے کے جوس کی ریڑھی کھڑی کرکے ٹریفک کے بہاﺅ میں رکاٹ ڈال رکھی تھی جس سے عوام کو پریشنا کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا اسی طرح ٹریفک میں رکاٹ بننے پر محمد آصف ، علی شیر اور محمد ناصر کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?