
ملتان (نمائندہ خصوصی ) محکمہ سکولز ایجوکیشن نے سٹاف اور 12 سال سے زائد عمرکے طلبہ کےلئے 28فروری تک کرونا ویکسنشن لازمی قرار دیدی ہے اس سلسلے میں جاری ہونیوالے مراسلے میں تمام سکولز انتظامیہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ ویکسنیشن کےعمل کو جلداز جلد مکمل کیاجائے تاکہ سکولز میں طلبہ اورسٹاف کو محفوظ بنایا جاسکے ۔
Leave a Comment