
ملتان(کامرس رپورٹر) ایف بی آر کی جانب سے کاٹن جینگ فیکٹریز کو انکم ٹیکس ریفنڈ دینے کا 3سال بعد آغاز ہو گیا تفصیل کے مطابق پاکستان بھر کی کاٹن جینگ سیکٹر کو انکم ٹیکس ریفنڈ کا سلسلہ لگ بھگ تین سالوں سے بند تھا لیکن اب شروع ہو گیا ہے کاٹن فیکٹری مالکان کو چاہیے کہ اپنی فائل تیار کر کے متعلقہ آر ٹی او کو جمع کرائیں اور سالوں سے رکا ہو انکم ٹیکس ریفنڈ حاصل کریں۔
Leave a Comment