گندم کی پیداوارکو بڑھانے کیلئے جڑی بوٹیوں کو تلف کریں:محکمہ زراعت

  • Home
  • ملتان
  • گندم کی پیداوارکو بڑھانے کیلئے جڑی بوٹیوں کو تلف کریں:محکمہ زراعت

ملتان(زرعی رپورٹر) محکمہ زراعت کے شعبہ پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول نے کاشتکاروں کو آگاہ کیا ہے کہ گندم کی پیداوارکو بڑھانے کیلئے جڑی بوٹیوں کو تلف کریں اورجڑی بوٹیوں کی تلفی کے لیے زہر پاشی کا صحیح طریقہ اپنایا جائے نیزسپرے مشین کے لیے درست نوزلز کے انتخاب سمیت فلڈ جیٹ نوزل اور فلیٹ فین نوزل استعمال کی جائے۔

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?