ہماری زبان ہماری پہچان آج سیمینار 21 فروری کو صبح 9 بجے منعقد ہو گا

  • Home
  • ملتان
  • ہماری زبان ہماری پہچان آج سیمینار 21 فروری کو صبح 9 بجے منعقد ہو گا

ملتان( بیٹھک نیوز) عالمی یومِ مادری زبان کے سلسلہ میں ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام مقامی کالج میںسیمینار ہماری زبان ہماری پہچان آج 21 فروری کو صبح 9 بجے منعقد ہو گا جس سے وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق پاکستان پروگرام سید فخر امام شاہ اور دیگر خطاب کریں گے۔

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?