
ملتان (نمائندہ خصوصی ) محکمہ سکولز ایجوکیشن نے 3سالہ کنٹریکٹ خواتین اساتذہ کےلئے میٹرنٹی چھٹیوں میں مکمل تنخواہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق صوبے بھر کی خواتین ٹیچرز جن کے کنٹریکٹ کو تین سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا ہے اور وہ منٹیرنٹی چھٹیوں پر ہیں ان کو پوری تنخواہ دی جائے گی اس سے قبل کنٹریکٹ خواتین ٹیچرز کو یہ سہولت حاصل نہیں تھی .
Leave a Comment