امپور کنسٹرکشن ڈویژن:سپر بندسب انجنیئر،ٹھیکیدار کی کرپشن کی بھینٹ چڑھ گئےٹھیکیدار عزیز بھنڈ اور سب انجنیئرعبید اللہ لغاری معمولی پتھر ڈال کر کروڑوں کلیم کرنے کیلئےدریا کے بہاؤ کامنتظر

  • Home
  • خاص خبر
  • امپور کنسٹرکشن ڈویژن:سپر بندسب انجنیئر،ٹھیکیدار کی کرپشن کی بھینٹ چڑھ گئےٹھیکیدار عزیز بھنڈ اور سب انجنیئرعبید اللہ لغاری معمولی پتھر ڈال کر کروڑوں کلیم کرنے کیلئےدریا کے بہاؤ کامنتظر

تونسہ شریف(سلیم ناصر گورمانی )جامپور کنسٹرکشن ڈویژن کا17 کروڑ کی لاگت سےتیار ہونیوالے سپربند سب انجنیئر اور ٹھیکیدار کی کرپشن کی بھینٹ چڑھ گئے جس کی وجہ سے ہزاروں افراد ڈوبنے کا خدشہ ہے ٹھیکیدار معمولی پتھر ڈال کر دریا کے بہاؤ کا انتظار کرنے لگا ھے تاکہ وہ کروڑوں روپے کلیم کر سکے افسران موقع کا وزٹ کرنے کی بجاے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں بتایا گیا ہے کہ ٹھیکیدار عزیز بھنڈ اور سب انجنیئر جامپور کنسٹرکشن ڈویژن عبید اللہ لغاری نے سترہ کروڑ روپے کی لاگت سے تیار ہونے والے ہیرو فلڈ .بند کی تعمیر نو کرنے کی بجاے پرانے مظبوط بند کو توڑ کر معمولی پتھر ڈال دیا ہے اور دریا کے بہاؤ تیز ہونے کا انتظار کرنے لگاھے تاکہ تمام پتھر دریا میں بہ جانے کا ڈرامہ کر کے مکمل طور ادائیگی بل وصول کر سکے اہل علاقہ ریاض حیدری ۔ریاض گوپانگ ۔حاجی محمد رفیق اور ظفر حسین نے سیکرٹری آبپاشی پنجاب ۔کمشنر ڈیرہ غازیخان اور ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے اس سلسلہ میں سب انجنیئر عبید اللہ سے رابطہ کیا گیا تو اس نے کہا کہ ہر سال اسی طرح کام ہوتا ہے جس طرح اب ہو ر

Tags:
Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?