افغانستان بھر میں یتیم خانوں کی تعمیر،جنگ متاثرہ بچےکمپیوٹر، انگلش سیکھ رہےہیں

  • Home
  • دنیا
  • افغانستان بھر میں یتیم خانوں کی تعمیر،جنگ متاثرہ بچےکمپیوٹر، انگلش سیکھ رہےہیں

افغانستان بھر میں یتیم خانوں کی تعمیر،جنگ متاثرہ بچےکمپیوٹر، انگلش سیکھ رہےہیں
دہائیوں کی جنگ میں ہزاروں افغان بچےباپ کےسائے سے محروم ہوئےاورافغانستان جنگی یتیموں کابڑا گھر بن گیاہے،طالبان حکومت بھی مختلف صوبوں میںیتیم خانے قائم اورانکی سرپرستی بھی کر رہی ہے
افغانستان میں تقریباً 80 یتیم خانے ہیں، 28 حکومتی ملکیتی ہیں جنکےاخراجات طالبان حکومت دیتی ہے، 50 نجی یتیم خانے حکومتی پالیسی پروزارت محنت سےمعاہدے کیمطابق کام کرتےہیں: سمیع ابراہیمی

Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?