
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد میں ڈبلیو ایچ او کو کہا گیا تھا کہ وہ اقوام متحدہ کے نظام میں ڈوبنے سے بچاؤ کے لیے اقدامات میں تعاون کرے۔ یہی وجہ ہے کہ ڈبلیو ایچ او متعلقہ ایڈوکیسی مواد تیار کرکے، عالمی لانچ ایونٹ کی میزبانی کرکے اور دنیا بھر کے ممالک اور کمیونٹیز میں قومی اور مقامی سرگرمیوں کی حمایت کرکے ڈوبنے سے بچاؤ کے عالمی دن کی تیاریوں کی سربراہی کرتا ہے۔
Leave a Comment