
دکی(بیٹھک رپورٹ،وقت کی پابندی)ڈپٹی کمشرکیپٹن(ر)فیاض علی کی آل ڈپارٹمنٹ ہیڈزسےتعارفی میٹنگ ہوئی۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنردکی سمیت تمام ضلعی افسران نے شرکت کی اورانہیں سرکاری محکموں کی کارکردگی پربریفنگ دی ۔اس موقع پرخطاب میںڈپٹی کمشنردکی کیپٹن (ر) فیاض علی نے کہا کہ تمام افسران اپنی حاضری یقینی بنائیں۔وقت کی پابندی کو یقینی بنایا جائے،بغیر اطلاع ڈیوٹی پر نہ ہونیوالا اہلکار غیر حاضر تصور ہوگا۔ ڈپٹی کمشنرنے کہا کہ میں سرکاری اداروں اور افسران کے مسائل حل کرنے کیلئے حاضر ہوں.ضلع میں جزا کے ساتھ سزا کا عمل جا ری رکھا جائے گا.افسران بغیر کسی پریشر کے اپنے فرائض انجام دیں۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ میں سرکاری امور کیلئے دفاتر کے وزٹس کروں گا۔تمام افسران عوامی فلاح وبہبود کے اقدامات کو یقینی بنائیں۔
دیسی ادویات
وہ ان ٹینڈوں سے بہت ندید سالن تیار کرتیں. چونکہ اس پورے کا یہ پھل جب سبز رنگت میں ہوتا تھا. تو اس میں کڑواہٹ بہت زیادہ ہوتی تھی. اور اس کڑاوٹ کی بدولت ہی یہ پھل پیٹ کے کیڑوں کو مارنے اور دیگر معدے کی دیگر بیماریوں کیلئے استعمال ہونے والی دیسی ادویات میں استعمال ہوتا تھا ۔ میری والدہ بڑی مہارت کے ساتھ ان ٹینڈوں کی کڑواہٹ دور کر کے انہیں ایک ذائقے دار سالن میں تبدیل کر لیتی تھیں جیسے کریلوں والے کو کالے سے پہلے کریلے کی کر کو ریٹ ڈور کوئی روایت کمیر کو لگنے والے ان ٹینڈوں کو سبز حالت میں ہی توڑ کرا نہیں سکھا لیا جاتا ہے اور خشک ٹینڈوں کو ان میں ہاون دستے میں .اچھی طرح کوٹ کر اس کا سفوف بنا لیا جاتا ہے
جس میں خشک کوڑتمبے اور کالا نمک ملا کر ان سےایک ایسی پھکی تیار کی جاتی ہے. جو پیٹ کی جملہ بیماریوں کا بہترین علاج ثابت ہوتی ہے. حکماان ٹینڈوں کواپنی بہت سی دیسی ادویات میں استعمال کرتے ہیں۔ کیر کے یہ ٹینڈ پیکر مرغے ہو جائیں تو حیرت انگیز اور پر یہ نرم ہو جاتے ہیں. اور ان کی رنگت سرخ رنگ میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ اللہ کی قدرت دیکھئے کہ سر حالت میں. انتہائی کڑوا لگنے والا یہ پھل پک کر انتہائی میٹھا ہو جاتا ہے. اور دیہات کے لوگ اسے ایک سوغات کے طور پر کھاتے ہیں. تاہم اب جیسے جیسے بنجرزمینیں آباد ہوتی جا رہا ہیں یہ پودہ ہماری ثقافت سے معدوم ہوتا جا رہا ہے۔
Leave a Comment