
ملتان(وقائع نگار,آکیٹکچرایم ڈی اے)ایم ڈی اے کی ڈائریکٹر آکیٹکچرایم ڈی اے نے دفتر کو گھر سمجھ لیا‘ کچن کیلئے گھریلو ضرورت کی تمام اشیاءسرکاری فنڈ سے لیکر رکھ لیں‘آڈیٹر جنرل نے رپورٹ مانگ لی‘اس بارے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایم ڈی اے کی قائمقام ڈائریکٹر آرکیٹکچر رمشاءرحمان نے محکمہ کے سرکاری فنڈ سے دفتر کے کچن میں فریج‘ چولہا اور کراکری منگوا کر رکھ لی ہے تاکہ کھانے پینے کے لئے اشیاءتیار کروانے میں پریشانی نہ ہو‘مذکورہ اشیاءپر لاکھوں روپے خرچ کئے گئے محکمانہ ذرائع کے مطابق سرکاری قوانین کیمطابق دفتر کے کچن کے لئے مذکورہ اشیاءکی اجازت نہیں ہوتی ‘آڈیٹر جنرل نے آڈٹ رپورٹ میں ایم ڈی ا ے سے مذکورہ سامان کی خریداری بارے رپورٹ بھی مانگ لی ۔
پنجابی کلچر
اس پودے کے پھل کا ایک اور اہم استعمال اس کا اچار بنانا ہے۔ ہمارے ہریانوی اور پنجابی کلچر میں اس کے ٹینڈ اچار میں ڈالے جاتے تھے. جو آم کے اچار کا ذائقہ بھی دو چند کر دیتے تھے. اچار میں ان کے استعمال سے اچار زودہضم ہو جاتا تھا۔ آج کل ہماری جدید ثقافت میں پلنے والی نئی نسل اس پودے کی اہمیت اورافادیت سے نابلد ہوتی جارہی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ زمینیں قابل کا شدت بنانے کئے لوگ دیگر درختوں اور جنگی جھاڑیوں کے ساتھ کبر یا کریل کے اس پودے کو بھی تلف کر رہے ہیں. اور اب یہ پورہ بہت کم جگہوں پر دیکھے کو مل رہا ہے۔
Leave a Comment