مذاکرات بے نتیجہ ،طورخم بارڈر بدستور ساتویں روز بھی بندرہا

  • Home
  • بیٹھک سپیشل
  • مذاکرات بے نتیجہ ،طورخم بارڈر بدستور ساتویں روز بھی بندرہا
طورخم بارڈر

ملتان (بیٹھک رپورٹ)پاک افغان مذاکرات بے نتیجہ ہونے کے بعد طورخم بارڈر بدستور ساتویں روز بھی بندہے ،باڈر کے دونوں طرف ٹرکوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔6 ستمبر کو افغان فورسز کیجانب سے پاکستانی علاقے میں چوکی کی تعمیر کی کوشش پر دونوں فورسز میںجھڑپ ہوگئی جسکی وجہ سے طورخم بارڈر کو بند کر دیاگیاتھا ۔بارڈر کی بندش پر طالبان حکومت نے مذاکرات کی درخواست کی تھی جسکے جواب میں حکومت پاکستان نے 10ستمبر بروز اتوار مذاکرات کئے جوبے نتیجہ رہے جسکی وجہ سے بارڈر نہ کھل سکا اوراور کشیدگی بدستور برقرار ہے۔

دیسی ادویات

وہ ان ٹینڈوں سے بہت ندید سالن تیار کرتیں. چونکہ اس پورے کا یہ پھل جب سبز رنگت میں ہوتا تھا. تو اس میں کڑواہٹ بہت زیادہ ہوتی تھی. اور اس کڑاوٹ کی بدولت ہی یہ پھل پیٹ کے کیڑوں کو مارنے اور دیگر معدے کی دیگر بیماریوں کیلئے استعمال ہونے والی دیسی ادویات میں استعمال ہوتا تھا ۔ میری والدہ بڑی مہارت کے ساتھ ان ٹینڈوں کی کڑواہٹ دور کر کے انہیں ایک ذائقے دار سالن میں تبدیل کر لیتی تھیں جیسے کریلوں والے کو کالے سے پہلے کریلے کی کر کو ریٹ ڈور کوئی روایت کمیر کو لگنے والے ان ٹینڈوں کو سبز حالت میں ہی توڑ کرا نہیں سکھا لیا جاتا ہے اور خشک ٹینڈوں کو ان میں ہاون دستے میں .اچھی طرح کوٹ کر اس کا سفوف بنا لیا جاتا ہے

جس میں خشک کوڑتمبے اور کالا نمک ملا کر ان سےایک ایسی پھکی تیار کی جاتی ہے. جو پیٹ کی جملہ بیماریوں کا بہترین علاج ثابت ہوتی ہے. حکماان ٹینڈوں کواپنی بہت سی دیسی ادویات میں استعمال کرتے ہیں۔ کیر کے یہ ٹینڈ پیکر مرغے ہو جائیں تو حیرت انگیز اور پر یہ نرم ہو جاتے ہیں. اور ان کی رنگت سرخ رنگ میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ اللہ کی قدرت دیکھئے کہ سر حالت میں. انتہائی کڑوا لگنے والا یہ پھل پک کر انتہائی میٹھا ہو جاتا ہے. اور دیہات کے لوگ اسے ایک سوغات کے طور پر کھاتے ہیں. تاہم اب جیسے جیسے بنجرزمینیں آباد ہوتی جا رہا ہیں یہ پودہ ہماری ثقافت سے معدوم ہوتا جا رہا ہے۔

آج کا اخبار

Tags:
Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?