معاشی بحران ، اسٹیک ہولڈرز مل کر کردار ادا کریں:شیخ محمد اخلاق

  • Home
  • خانیوال
  • معاشی بحران ، اسٹیک ہولڈرز مل کر کردار ادا کریں:شیخ محمد اخلاق
اسٹیک ہولڈرز

ملک و قوم شدید معاشی بحران سے دو چار ہیں،کوئی ایک جماعت حل نہیں نکال سکتی

خانیوال(بیٹھک رپورٹ,اسٹیک ہولڈرز). معروف تاجر رہنما انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی کے صدر شیخ محمد اخلاق نے کہا کہ. معاشی بحران پر قابو پانے کے لیے سب اسٹیک ہولڈرز کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا چاہیے. ملک و قوم شدید معاشی بحران سے دو چار ہیں ان حالات میں کوئی واحد سیاسی جماعت حل نہیں نکال سکتی وہ غلہ منڈی میں تاجروں اور صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ملکی درآمدات و برآمدات میں توازن قائم کرنے کے لیے سنجیدگی سے اقدامات کرنا ہوں گے انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ملکی معیشت میں زراعت کا کلیدی کردار ہے زراعت کے شعبے کی ترقی و استحکام کے لیے خصوصی توجہ کی ضرورت ہے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے زرعی پیداوار بڑھائی جا سکتی ہے ۔

پنجابی کلچر

اس پودے کے پھل کا ایک اور اہم استعمال اس کا اچار بنانا ہے۔ ہمارے ہریانوی اور پنجابی کلچر میں اس کے ٹینڈ اچار میں ڈالے جاتے تھے. جو آم کے اچار کا ذائقہ بھی دو چند کر دیتے تھے. اچار میں ان کے استعمال سے اچار زودہضم ہو جاتا تھا۔ آج کل ہماری جدید ثقافت میں پلنے والی نئی نسل اس پودے کی اہمیت اورافادیت سے نابلد ہوتی جارہی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ زمینیں قابل کا شدت بنانے کئے لوگ دیگر درختوں اور جنگی جھاڑیوں کے ساتھ کبر یا کریل کے اس پودے کو بھی تلف کر رہے ہیں. اور اب یہ پورہ بہت کم جگہوں پر دیکھے کو مل رہا ہے۔

میں نے اپنے کھیت میں اس پودے کی جھاڑی لگا کر اسے تراش خراش کے ذریعے جھاڑی سے ایک خوبصورت کنولی والے چھوٹے درخت کی شکل میں بدلنے کا ارادہ کیا ہے جبکہ میں اپنے کھیت میں ایک بوٹنی کیل چارٹ میں معدوم ہونے والے بہت سے انکا کر انہیں اپنی ثقافت میں زندہ رکھنے کا عزم کیے ہوئے ہوں ۔

آج کا اخبار

Tags:
Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?