
خانگڑھ دوئمہ (نمائندہ بیٹھک) سینئر صحافی جنرل سیکرٹری پریس کلب خانگڑھ دوئمہ ملک اظہر حسین بوہڑ کے والد کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں خانگڑھ دوئمہ میں ادا کر دی گئی ۔ نماز جنازہ حافظ امیر بخش سعیدی نے پڑھائی ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کی بلندی درجات کیلئے دعا کی۔
دیسی ادویات
وہ ان ٹینڈوں سے بہت ندید سالن تیار کرتیں. چونکہ اس پورے کا یہ پھل جب سبز رنگت میں ہوتا تھا. تو اس میں کڑواہٹ بہت زیادہ ہوتی تھی. اور اس کڑاوٹ کی بدولت ہی یہ پھل پیٹ کے کیڑوں کو مارنے اور دیگر معدے کی دیگر بیماریوں کیلئے استعمال ہونے والی دیسی ادویات میں استعمال ہوتا تھا ۔ میری والدہ بڑی مہارت کے ساتھ ان ٹینڈوں کی کڑواہٹ دور کر کے انہیں ایک ذائقے دار سالن میں تبدیل کر لیتی تھیں جیسے کریلوں والے کو کالے سے پہلے کریلے کی کر کو ریٹ ڈور کوئی روایت کمیر کو لگنے والے ان ٹینڈوں کو سبز حالت میں ہی توڑ کرا نہیں سکھا لیا جاتا ہے اور خشک ٹینڈوں کو ان میں ہاون دستے میں .اچھی طرح کوٹ کر اس کا سفوف بنا لیا جاتا ہے
جس میں خشک کوڑتمبے اور کالا نمک ملا کر ان سےایک ایسی پھکی تیار کی جاتی ہے. جو پیٹ کی جملہ بیماریوں کا بہترین علاج ثابت ہوتی ہے. حکماان ٹینڈوں کواپنی بہت سی دیسی ادویات میں استعمال کرتے ہیں۔ کیر کے یہ ٹینڈ پیکر مرغے ہو جائیں تو حیرت انگیز اور پر یہ نرم ہو جاتے ہیں. اور ان کی رنگت سرخ رنگ میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ اللہ کی قدرت دیکھئے کہ سر حالت میں. انتہائی کڑوا لگنے والا یہ پھل پک کر انتہائی میٹھا ہو جاتا ہے. اور دیہات کے لوگ اسے ایک سوغات کے طور پر کھاتے ہیں. تاہم اب جیسے جیسے بنجرزمینیں آباد ہوتی جا رہا ہیں یہ پودہ ہماری ثقافت سے معدوم ہوتا جا رہا ہے۔
Leave a Comment