وکلاء برادری نے ہمیشہ آئین کی بالادستی کیلئےکردار ادا کیا : مہررفیق ملانہ

  • Home
  • خانیوال
  • وکلاء برادری نے ہمیشہ آئین کی بالادستی کیلئےکردار ادا کیا : مہررفیق ملانہ
وکلاء

خانیوال(بیٹھک رپورٹ). معروف قانون دان ڈسٹرکٹ بار صدر کےامیدوار مہررفیق ملانہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ. تاریخ گواہ ہے کہ وکلاء برادری نے ہمیشہ آئین وقانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کیا ہے. آج بھی وکلاء کیمونٹی ہی حق کا علم بلند کیے ہوئے ہے. وہ سپریم کورٹ بار کی طرف سے ہڑتال کے موقع پر اپنے چیمبر میں وکلاء. اور صحافیوں کے وفد سے بات چیت کر رہے تھے. انہوں نے کہا کہ آئین وقانون اور دستور پر کاربند معاشرے اور قومیں ترقی سے ہمکنار ہوتی ہیں. ہمیں اپنے ماضی اور تاریخ سے سبق سیکھنا چاہیے. انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ناانصافیوں کے نتیجے میں شدت پسندی اور انتشار بڑھتا ہے آئین وقانون پر کی حکمرانی قائم کر کے درپیش چیلنجز اور مسائل سے نمٹا جا سکتا ہے آئین وقانون سپریم ہیں تمام اداروں کو اس کی پاسداری کرنی چاہیے ۔

پنجابی کلچر

اس پودے کے پھل کا ایک اور اہم استعمال اس کا اچار بنانا ہے۔ ہمارے ہریانوی اور پنجابی کلچر میں اس کے ٹینڈ اچار میں ڈالے جاتے تھے. جو آم کے اچار کا ذائقہ بھی دو چند کر دیتے تھے. اچار میں ان کے استعمال سے اچار زودہضم ہو جاتا تھا۔ آج کل ہماری جدید ثقافت میں پلنے والی نئی نسل اس پودے کی اہمیت اورافادیت سے نابلد ہوتی جارہی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ زمینیں قابل کا شدت بنانے کئے لوگ دیگر درختوں اور جنگی جھاڑیوں کے ساتھ کبر یا کریل کے اس پودے کو بھی تلف کر رہے ہیں. اور اب یہ پورہ بہت کم جگہوں پر دیکھے کو مل رہا ہے۔

میں نے اپنے کھیت میں اس پودے کی جھاڑی لگا کر اسے تراش خراش کے ذریعے جھاڑی سے ایک خوبصورت کنولی والے چھوٹے درخت کی شکل میں بدلنے کا ارادہ کیا ہے جبکہ میں اپنے کھیت میں ایک بوٹنی کیل چارٹ میں معدوم ہونے والے بہت سے انکا کر انہیں اپنی ثقافت میں زندہ رکھنے کا عزم کیے ہوئے ہوں ۔

آج کا اخبار

Tags:
Leave a Comment
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× How can I help you?