بھارت میں مسلمان: گری راج سنگھ کی متنازعہ بیانات اور ان کے اثرات
بھارت میں مسلمان ایک بار پھر ہندو انتہا پسندی کا شکار
مودی سرکار کی زیرِ نگرانی بی جے پی نے ہر طرح سے مسلمانوں کو کچلنے کی کوشش کی ہے۔
حال ہی میں بی جے پی کے رہنما گری راج سنگھ نے بھارت میں واقع مسجدوں کے خلاف زہر اگلا۔
،گری راج سنگھ نے کہا کہ بھارت میں 3 لاکھ مساجد غیر قانونی ہیں۔
گری راج نے دھمکی دی کہ ہم متحد ہیں اور شملہ کی طرح غیر قانونی مساجد کو گرانا پڑا تو گرادیں گے۔
گری راج سنگھ نے کہا اگر ہم مسلمانوں کی وجہ سے تقسیم ہوئے تو انہیں کاٹ دیا جائے گا،۔
اس سے قبل بھی ہندوؤں نے سینکڑوں مسجدوں کو نذر آتش اور مسمار کیا ۔
جن میں بابری مسجد سرفہرست ہے مسلمانوں کی مذہبی حق تلفی کرنا بھارت کے انتہا پسند ہندوؤں کا وطیرہ رہا ہے۔
بھارتی تجزیہ کار کے مطابق گری راج سنگھ کی نفرت انگیز باتوں سے صرف فرقہ واریت اور مذہبی انتشار پھیلے گا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں