“مریم اورنگزیب کا کہنا ہے: آدھا انقلاب، انقلاب سے پہلے گرفتار ہوگیا”

“مریم اورنگزیب نے کہا: آدھا انقلاب، انقلاب سے پہلے گرفتار ہوگیا”

آدھا انقلاب، انقلاب سے پہلےگرفتار ہوگیا، آدھا بھاگ گیا: مریم اورنگزیب
لاہور: سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ فرنچائز پی ٹی آئی کا آج دیوالیہ ہوگیا۔
آدھا انقلاب، انقلاب سے پہلے گرفتار ہوگیا، آدھا بھاگ گیا۔
ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے پنجاب اور لاہور کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئےکہا کہ فرنچائز پی ٹی آئی کا آج دیوالیہ ہوگیا۔
عوام نے مسترد کر دیا، کہا تھا گھر کا معاملہ گھر میں ہی طے کرلیں۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ پنجاب کے عوام پاکستان اور پنجاب کی ترقی کے ساتھ ہیں۔
بشریٰ بی بی اور علیمہ باجی دونوں غائب ہیں، جلد علی امین گنڈا پور کے غائب ہونے کی خبر آئےگی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں