اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 132 روپے کا اضافہ

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ: اوگرا نے دسمبر کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا
اوگر نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ گھریلو سلنڈر ایک روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہ دسمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی کی فی کلونئی قیمت 254 روپے 30 پیسے مقرر کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گیارہ اشاریہ آٹھ کلو گرام کا سلنڈر تین ہزار 79 پیسے میں دستیاب ہوگا۔
ماہ نومبر کیلئے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت دوہزار 999 روپے 47 پیسے مقرر تھی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں