“قومی فائبرآئزیشن پالیسی: تیز رفتار انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل ترقی کی طرف اہم قدم”
وفاقی حکومت کا تیز انٹرنیٹ کیلئے قومی فائبرآئزیشن پالیسی پر کام کا آغاز
وفاقی حکومت نے تیز رفتار انٹرنیٹ کو فروغ دینے کے لیے قومی فائبرآئزیشن پالیسی پر کام کا آغاز کردیا ہے۔
پالیسی ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی کو سپورٹ کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے۔
سرکاری دستاویز کے مطابق وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے قومی فائبرآئزیشن پالیسی پر کام کا آغاز کردیا ہے۔
فائبرآئزیشن پالیسی شہری اور دیہی علاقوں کے درمیان ڈیجیٹل تقسیم کو ختم کرے گی۔
اسی طرح فائبرآئزیشن پالیسی کا مقصد تیز رفتار انٹرنیٹ انفراسٹرکچر سے ملک کی ڈیجیٹل ڈیمانڈز پوری کرنا ہے۔
قومی فائبرآئزیشن سے براڈ بینڈ کوریج میں اضافہ ملے گا۔
دستاویز کے مطابق فائبر آئزیشن پالیسی شہری اور دیہی علاقوں کے درمیان ڈیجیٹل تقسیم کو ختم کرے گی۔
پالیسی ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی کو سپورٹ کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے۔
تعلیم، صحت اور ای گورننس کے شعبوں میں سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ ملے گا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں