گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے: پی ٹی آئی کے لیے اکیلا ہی کافی ہوں

پی ٹی آئی کے لیے میں اکیلا ہی کافی ہوں: فیصل کریم کنڈی

لاہور: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں 12 کالجز بند ہوگئے ہیں۔
، پی ٹی آئی کا صرف جلسوں اور دھرنوں پر فوکس ہے۔
انہوں نے کہا کہ وائس چانسلر کی تعیناتی کے اختیارات کی واپسی کے علاوہ بھی عشق کے امتحان ہیں۔
فیصل کریم کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے لیے میں ایک ہی کافی ہوں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں