“مس یونیورس 2023: ڈنمارک کی دوشیزہ وکٹوریا کجائر نے تاریخ رقم کی”
پہلی بار ڈنمارک کی دوشیزہ ’مس یونیورس‘ منتخب
یورپی ملک ڈنمارک نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار خوبصورتی کے مقابلے ’مس یونیورس‘ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
امریکی ملک میکسیکو میں ہونے والے 73 ویں مقابلے میں ڈنمارک کی 21 سالہ دوشیزہ وکٹوریا کجائر (Victoria Kjaer) نے ’مس یونیورس‘ کا اعزاز اپنے نام کیا۔
مقابلہ کا فائنل 17 نومبر کو ہوا، جس میں دنیا بھر کی 130 لڑکیوں نے حصہ لیا ۔
اور پہلی بار مقابلے میں 28 سال سے زائد العمر خواتین نے بھی حصہ لیا۔
پہلی بار مس یونیورس کے مقابلوں میں نہ صرف زائد العمر خواتین نے حصہ لیا ۔
بلکہ پہلی بار اس میں شادی شدہ، ماؤں اور ٹرانس جینڈرز نے بھی حصہ لیا۔
’مس یونیورس‘ کے فائنل میں دوسری پوزیشن نائیجریا کی دوشیزہ نے حاصل کی جب کہ تاریخ میں پہلی بار ڈنمارک کی دوشیزہ نے اعزاز اپنے نام کیا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں