بھارتی کسانوں کی گرفتاریاں اور احتجاج، کسان تحریک زور پکڑ گئی
نام نہاد جمہوریت کی علمبردار مودی سرکار اپنے ہی کسان طبقے کو کچلنے میں مصروف ہے۔
، بھارتی کسانوں کی گرفتاریاں کے باوجود مطالبات کی منظوری کیلئے جدوجہد جاری ہے۔
بھارتی ریاستوں ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں کی اپنے حقوق کے لئے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔
، حال ہی میں بھارتی پنجاب پولیس نے چندی گڑھ میٹنگ سے واپس آتے کسانوں کو موہالی کے مقام پر حراست میں لیا۔
، جگجیت سنگھ دلیوال ، سروان سنگھ اور دیگر کسان رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا۔
شمبو کھنوری بارڈر سے متعدد کسان بے دخل کردیئے گئے۔
، کسان چندی گڑھ سے شمبو بارڈر جا رہے تھے جہاں سے جگجیت سنگھ دلیوال اور ساتھی کسانوں کو کھنوری جانے سے قبل روک دیا گیا۔
، پنجاب پولیس کی جانب سے شبموبارڈر پرکسانوں کے لگائے گئے کیمپ کو بلڈوز کردیا گیا ،۔
کھنوری بارڈر پر دھرنا ختم کرانے کے لیے محض 200 کسانوں کو ہٹانے کے لئے 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں