ترکیہ میں بدامنی پھیلانے کی کوشش، صدر اردوان کا انتباہ
ترکیہ کے خلاف بڑی سازش کی جارہی ہے، طیب اردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ترکیہ کے خلاف بڑی سازش کی جارہی ہے۔
طیب اردوان نے کہا کہ کچھ لوگ ملک میں بدامنی اور افراتفری پھیلاناچاہتے ہیں۔
، ہم کسی کوقانون ہاتھ میں لینےکی اجازت نہیں دیں گے۔
، کوئی ہمیں جمہوریت کاسبق نہ سکھائے، ہمارے لیے جمہوریت مقدم ہے۔
ترکیہ کے صدر نے مزید یہ بھی کہا کہ جمہوریت کونشانہ بنانےوالےگروہوں کامقابلہ کریں گے۔
، سرخ لکیر عبور کرنے والےہر شخص کا احتساب ہوگا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں