کوئٹہ سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس معطل، مسافر پریشان

عید پر ٹرین سروس معطل، کوئٹہ کے مسافروں کو شدید مشکلات

کوئٹہ سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس معطل، مسافروں کومشکلات
کوئٹہ سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس معطل رہی۔
عید پر ٹرین سروس کی معطلی سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
، ریلوے حکام نے مؤقف اختیار کیا کہ سکیورٹی کلیئرنس ملنے کے بعد ٹرین سروس شروع ہو گی۔
واضح رہے کہ بولان میں 11 مارچ کو جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد ٹرین سروس معطل کی گئی تھی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں