بہاولنگر میں کارروائی: پاکستانی ایئر ڈیفنس نے بھارتی ڈرون گرایا
پاکستان ائیر ڈیفنس سسٹم نے بھاری ہیروپ ڈرون گرایا
پاکستانی ایئر ڈیفنس سسٹم نے بہاولنگر میں ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بتایا کہ پاکستانی ایئر ڈیفنس نے بھارتی ہیروپ ڈرون گرایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف جوابی کارروائی ہو گی اور بھرپور ہو گی، کارروائی کب ہوگی انڈیا کو اس کا انتظار کرنا ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، ہم نے نہ صرف بھارت کے طیارے گرائے ۔
بلکہ ان کا غرور بھی خاک میں ملایا، بھارت نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔
، ہم نے بھارت کے 40 سے 50 فوجی ہلاک کئے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں