کراچی کی بندرگاہ پر سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری

کراچی کی بندرگاہ پر سرگرمیاں جاری، 1 لاکھ 16 ہزار 536 ٹن کارگو کی ہینڈلنگ

کراچی کی بندرگاہ پر سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری
کراچی کی بںدرگاہ پر سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 16 بحری جہازوں سے ایک لاکھ 16 ہزار 536 ٹن کارگو کی ہینڈلنگ کی گئی۔
77 ہزار ٹن امپورٹ اور 40 ہزار ٹن ایکسپورٹ کارگو کی ہینڈلنگ کی گئی۔
ترجمان کے پی ٹی کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں 5 جہازوں کی آمد اور 4 کی روانگی متوقع ہے ۔
جس میں بلک کریئرز، 6 کنٹینرز بردار بحری جہاز اور 2 آئل ٹینکرز شامل ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں