مہمند ڈیم میں تعمیراتی کام کا نیا مرحلہ، چین کی پیش رفت
چین کا مہمند ڈیم میں تعمیراتی کام تیز کرنے کا فیصلہ
چین کی جانب سے مہمند ڈیم میں تعمیراتی کام تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
چینی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق بھارت کی جانب سےسندھ طاس معاہدہ معطل کرنے اور پانی روکنے کی دھمکیوں کے بعد مہمند ڈیم پرتعمیراتی کام تیز کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔
،ڈیم میں کنکریٹ بھرنےکا عمل شروع ہوگیا ہے،جو ڈیم کی تعیمر میں ایک اہم سنگ میل ہے۔
خیال رہے کہ مہمند ڈیم پر کام کا آغاز دو ہزار انیس میں کیا گیا تھا۔
،اگلے سال ڈیم مکمل ہونے کی توقع تھی تاہم سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ڈیم پر کام سست روی کا شکار ہوا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں