اداکارہ مومنہ اقبال کی ہراسانی شکایت، این سی سی آئی اے نے کارروائی شروع کر دی

Super Admin


معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی جانب سے ایک رکنِ صوبائی اسمبلی پر ہراسانی کا الزام عائد کیے جانے کے بعد نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے درخواست موصول ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
این سی سی آئی اے پنجاب کے ڈائریکٹر محمد علی وسیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیس میں کسی قسم کا دباؤ نہیں ہے اور تمام کارروائی قانون کے مطابق جاری ہے۔انہوں نے بتایا کہ معاملے میں دونوں فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے گئے ہیں، تاہم قانونی تقاضوں کے تحت متعلقہ ایم پی اے کا نام فی الحال ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔


 

شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.