سپریم کورٹ کی ہدایت، عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
Super Admin
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ عمران خان کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے۔
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقلی کی ہدایت ان کے وکیل عزیر بھنڈاری کی جانب سے کی گئی تھی، جس پر عدالت نے انہیں ہسپتال منتقل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
تبصرے
Please keep the discussion respectful.