آج کا اخبار پڑھیں ای پیپر

ایف بی آر افسران کیلئے آمدن اور اثاثوں کی آن لائن ڈیکلیئریشن لازمی قرار

Super Admin


اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے افسران کی آمدن اور اثاثہ جات کی ڈیکلیئریشن کو ڈیجیٹل کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ایف بی آر کی جانب سے گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی آمدن اور اثاثوں کی تفصیلات آن لائن پورٹل کے ذریعے جمع کرائیں۔
حکام کے مطابق تمام متعلقہ افسران کو اپنی ڈیکلیئریشن 30 اکتوبر تک لازمی طور پر آن لائن جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.