24ہزارسے زائد اساتذہ کو اے سی آرز جمع نہ کروانے پر وارننگ جاری. - Baithak News

24ہزارسے زائد اساتذہ کو اے سی آرز جمع نہ کروانے پر وارننگ جاری.

ملتان (نمائندہ خصوصی ) پنجاب کے 24ہزارسے زائد اساتذہ کو اے سی آرز جمع نہ کروانے پر وارننگ جاری کردی گئی ہے محکمہ تعلیم کے پورٹل پر آن لائن اب تک 373,512 اساتذہ نے اپنی اے سی آر جمع کرائی ہیںجن میں سے 24,302 اساتذہ نے ابھی تک جمع نہیں کرائی ہیں۔ اس سلسلے میں سی اوز اور ڈی ای اے کو وضاحت طلب کرتے ہوئے اساتذہ کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے تمام استاتذہ کی اے سی آر 28فروری تک ارسال کرنا لازمی قرار دی ہے ۔ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی کوتاہی کو برداشت نہیں کی جائے گی۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں