24 گھنٹوں میں 300 ایمرجنسیز میں 283 لوگوں کو ریسکیو کیا: 1122 - Baithak News

24 گھنٹوں میں 300 ایمرجنسیز میں 283 لوگوں کو ریسکیو کیا: 1122

ملتان (وقائع نگار)ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 300 ایمرجنسیز میں 283 لوگوں کو ریسکیو کیا ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں 288 جبکہ 08 شجاع آباد میں اور 04 ایمرجنسیز جلالپورپیروالہ میں پیش آئیں جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 79 ہے 75 حادثات ملتان میں جبکہ 02 حادثہ شجاع آباد میں پیش آیے اور 02 جلال پور پیر والا میں پیش آئے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ریسکیو 1122 ملتان میں 168 میڈیکل کی ایمرجنسیز میں مریضوں کو شہر کے مختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا 162 میڈیکل ایمرجنسیز ملتان میں پیش آئی جب کہ 05 میڈیکل ایمرجنسیز شجاع آباد میں اور 01 میڈیکل کی ایمرجنسیز جلالپورپیروالہ میں اٹنڈ کیں،01 کرائم ایمرجنسیز اٹنڈ کی گئیں،28 متفرق ایمرجنسیز اٹنڈ کی گئیں ,مجموعی طور پر 283 لوگوں کو ملتان میں 273 ریسکیو کیا گیا جبکہ 06 کو شجاع آباد میں اور 04 کو جلالپور پیر والا میں ریسکیو کیا گیا۔

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں