نسیم شاہ کی جانب سے اسپنر عثمان قادر کی بیٹی کو گود میں لینے کی تصویر شیئر ہوگئی - Baithak News

نسیم شاہ کی جانب سے اسپنر عثمان قادر کی بیٹی کو گود میں لینے کی تصویر شیئر ہوگئی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جانب سے اسپنر عثمان قادر کی بیٹی کو گود میں لینے کی تصویر شیئر ہوگئی ۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں نسیم شاہ نے ایک خوبصورت بچی کو گود میں لیا ہوا ہے۔سوشل میڈیا پر اس حوالے سے سوال کیا جا رہا ہے کہ یہ بچی کون اور کس کی ہے؟جس پر معلوم ہوا کہ نسیم شاہ نے جس بچی کو گود میں لیا ہو اہے وہ قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر عثمان قادر کی بیٹی ہے۔

عمران خان نے خاتون جج کے خلاف بیان حق بجانب قرار دیدیا

Shakira could face 8 years in jail

عمران خان کی ڈھابوں سے کھانا کھاتے ویڈیوز وائرل

مزید جانیں

مزید پڑھیں

صارفین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں:محمد ارشد

حکومت پنجاب کی ہدایت پراشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پرفراہمی کو یقینی بنایاجائے لیہ( بیٹھک رپورٹ )ضلع میں صارفین کو ریلیف کی فراہمی کے لئے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں تاکہ صارفین کو سستی اشیاء خورد نوش فراہم کی جاسکیںاس سلسلہ مزید پڑھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں